ٹک ٹاک نے ’ناٹ انٹریسٹڈ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے نامناسب مواد یا غیر پسندیدہ ویڈیوز کو روکنے کے لیے ’ناٹ انٹریسٹڈ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں جلد ہی متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جلد ہی تمام صارفین نامناسب مواد کو روکنے کے فیچر مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول46

گوبیکلی تیپے ایک ایسی دریافت ہے جو اناطولیہ کی سرزمینوں میں انسانی تاریخ کے نامعلوم کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ دریافت مصری اہرام سے ہزاروں سال پہلے کی ہے اور انسانی تاریخ کے تمام معروف نظریات کو چیلنج کرتی ہے۔ کالم کے اعداد و شمار توجہ مبذول کراتے ہیں۔ Gobeklitepe میں پہلی کھدائی، جو کہ مزید پڑھیں

عیدِ قربان کے دوران صدر رجب طیب ایردوان کی ڈپلومیسی

صدر رجب طیب ایردوان نے  عید کے دوران بھی اپنی ٹیلی فون ڈپلومیسی جاری رکھی۔ ایوان صدر کے  محکمہ اطلاعات  کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق صدر ایردوان نے عید کے موقع پر ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ایرسین تاتار، فلسطین کے صدر محمود عباس، اسرائیل کے صدر اسحاق مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کو ممکن بنانے میں ہم نے وسیع کوششیں کی ہیں، انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتونیو  گوٹریس کا کہنا ہے کہ   بحیرہ اسود سے  اناج کی ترسیل  کو ممکن بنانے کے لیے ہم  نے  سر توڑ کوششیں صرف کی ہیں۔ انتونیو گوٹیریس نے یوکرینی اناج کی بین الاقوامی منڈیوں میں نقل و حمل کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندوں، روس اور یوکرین کے متعلقہ وفود کے ساتھ مزید پڑھیں

حقوق انسانی کی 6 فلسطینی تنظیموں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے پر اسراٗئیل کے خلاف رد عمل

بھاری تعداد میں یورپی ممالک نے اسرائیل    کیجانب سے گزشتہ برس  فلسطین میں سر گرم عمل  حقوق انسانی کی 6 تنظیموں  کو  شامل کیے  جانے کے فیصلے  پر رد عمل کا مظاہرہ  کیا ہے۔ بیلجیئم، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، ہالینڈ، اسپین اور سویڈن کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاو کو عالمی ایمرجنسی کے درجے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کی عالمی وبا کو "عالمی ایمرجنسی” کے درجے پر برقرار  رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم کی طرف سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا کہ 8 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی نے کوویڈ 19 پر بات چیت کے لیے اجلاس منعقد کیا۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں