شمالی قبرص: پارلیمان نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ دوستی گروپ قائم کرنے کی اجازت دے دی

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی پارلیمان نے کرغزستان،ترکمانستان،اوزبکستان،قازقستان اور آذربائیجان کے پارلیمانوں کے ساتھ دوستی گروپ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔  اس فیصلے کے ساتھ ہی ترک قبرصی پارلیمان نے  پانچ نئے دوستی گروپ قائم کر دیئے ہیں۔ ان دوستی گروپس میں قومی اتحاد پارٹی، جہپوریت پسند ترک پارٹی،ڈیموکریٹ پارٹی اور نو آموز پارٹی کے ارکان مزید پڑھیں

ترکیہ نے گزشتہ سال  تقریباً 1.7 بلین ڈالر کی ہیزل نٹ برآمد کی

ترکیہ نے گزشتہ سال  تقریباً 1.7 بلین ڈالر کی ہیزل نٹ کی برآمدات کی  ہیں۔ بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پراڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (KFMİB) کی جانب سے دیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں 312 ہزار 564 ٹن ہیزل نٹ 127 ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں ۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے 28 شہریوں کی نعشیں برآمد

برکینا فاسو   کے شمال مغربی صوبے  کاسکو  صوبے میں سال نو کی شب  دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے 28 افراد کی  نعشوں کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔ حکومتی ترجمان جین امینول اود راوگو نے  قوسی صوبے کے صدر مقام نونا  کے فورتھ اور سکستھ زونز   میں دہشت گرد حملہ ہونے کی یاددہانی مزید پڑھیں

ہڑتال کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ ہے: بورن

فرانس کی وزیر اعظم الزبتھ بورن نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہے۔ بورن نے ، اوقاتِ کار کی نامساعد شرائط کے خلاف ا ور   مشورہ فیس  میں اضافے کے مطالبے کے ساتھ جاری، ڈاکٹروں کی ہڑتال کے بارے میں فرانس کے انفو ٹیلی ویژن چینل کے لئے بیان مزید پڑھیں

ترکیہ کی جانب سے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ پر چھاپے پر تشویش

ترکیہ نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ پر چھاپے پر تشویش اور مذمت  کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ کو   اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے خلاف بن گویر مزید پڑھیں

مریم نواز پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا۔  مریم نواز شریف کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا کہ مریم نواز شریف کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا  مزید پڑھیں

عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں، فرانزک رپورٹ منظرعام پر آگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ  نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ انہیں گولیاں نہیں لگیں بلکہ گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا تھا۔ جائے وقوع سے ملنے والے 10 گولیوں کے خول فرانزک کے لیے بھجوائے گئے تھے۔ جو مزید پڑھیں

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 جبکہ شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کے لئے نیا منصوبہ جاری کر دیا جس کے مطابق ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے جبکہ شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کر دیے جائیں گے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

‘انٹیلیجنس افسر نے ڈیفنس اتاشی سے سعودی عرب کو خبر بھجوائی عاصم منیر شیعہ ہیں’

نئے آرمی چیف کی تعنیاتی کے دوران اسلام آباد میں موجود سعودی عرب کے دفاعی اتاشی نے اپنی حکومت کو ایک مراسلہ بھیجا تھا جس میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے اگلے ممکنہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ سینیئر صحافی اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ نئے مزید پڑھیں

ترکیہ کا ردعمل: لیجیے یہ ہے وہ دہشت گرد تنظیم جس کی آپ حفاظت کر رہے ہیں

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے، ٹی آر ٹی ورلڈ کی "آفٹر دی رین: فیملیز سیکنگ جسٹس” نامی دستاویزی فلم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے گھناونے چہرے سے نقاب ہٹانے والی ہالینڈ کی صحافی اور محقق، ‘رینا نیٹژز ‘ کو موت کی دھمکیاں ملنے پر ردعمل کا مزید پڑھیں