پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماءکیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کی اہلیہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو صحت کارڈ کی سہولت دیدی۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صوبے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد ملازمت پر بحال، پروموشن سمیت تمام واجبات ادائیگی کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 16 کے افسر کو 22 سال کے بعد ملازمت پر بحال کردیا۔ عدالت نے پروموشن سمیت تمام واجبات کی ادائیگی کا بھی حکم دیا ہے۔ داؤد انجینئرنگ کالج کے برطرف مینٹی نینس آفیسر کو سندھ ہائی کورٹ سے 22 سال کے بعد انصاف مل گیا۔ عدالت نے گریڈ 16 مزید پڑھیں
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی: ملک کے دو بڑے اور مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جدید ترین ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) حکام کے مطابق کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر نیا ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائے گا، جس سے فضائی آپریشنز مزید پڑھیں
کمرہ عدالت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے بدتمیزی اور تلخ کلامی، وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں فاضل جسٹس کے روکنے پر وکیل کی جانب سے عدالت اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے بدتمیزی اور تلخ کلامی کے واقعے پر فاضل جسٹس محمد سلیم جیسر نے غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جاری نوٹس میں جسٹس محمد سلیم جیسر مزید پڑھیں
گینگ وار اور بھتہ خوری کے انتہائی مطلوب سرغنہ وصی اللہ لاکھو کا ریڈ وارنٹ نوٹس جاری
کراچی: لیاری گینگ واراوربھتہ خورگروہ کے سرغنہ وصی اللہ لاکھو کا ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ وارنٹ نوٹس 21اپریل 2026کو جاری کیے گئے ہیں۔ ملزم وصی اللہ لاکھو پولیس کو60سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب ہے، جس کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں ٹارگٹ کلنگ،اغوا برائے تاوان، پولیس مقابلے، مزید پڑھیں
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے 5 سرفہرست ممالک میں شامل: ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان بچوں کی اموات میں نمایاں کمی لانے والے دنیا کے پانچ سرِفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے، جہاں وسیع پیمانے پر جاری ویکسینیشن پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی بدولت اب تک مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، امن کے لیے سفارتی کوششوں کو سراہا
اسلام آباد: کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کینیڈین سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور سہولت کاری مزید پڑھیں
وزیر ریلوے اور وزیراعلیٰ سندھ کا کے سی آر اور سب اربن ٹرین سروس بحال کرنے پر اتفاق
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے اور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) اور سب اربن ٹرین سروس بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا جبکہ کراچی تا روہڑی اور کراچی تا جیکب آباد (بذریعہ کوٹڑی، دادو، لاڑکانو) نئی ٹرین سروسز بھی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیے
اسلام آباد : پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارت کے الزامات اور پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی کوششیں قابلِ مذمت ہیں اور یہ بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق بھارت داخلی مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں بڑھتے بے روزگاری بحران پر خبردار کر دیا
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک میں آنے والے 10 سے 15 برسوں کے دوران کروڑوں نوجوانوں کو ملازمتیں نہ ملنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے حالیہ سالانہ اجلاس میں اس سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں