کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کی منظوری

کراچی ائیرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ائیرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب ہوگا، جس کے لیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پی سی ون کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر جدید ائیرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائےگا کیونکہ کمرشل پروازوں کو رہنمائی فراہم کرنے والاموجودہ ائیرٹریفک کنٹرولرسسٹم کو نئے اور مزید پڑھیں

بھارت کو کسی بھی مس ایڈونچر کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ بات واضح طور پر سمجھ لینی چاہئے کہ کسی بھی قسم کے مس ایڈوینچر کا فوری، موثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے مزید پڑھیں

ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مذاکرات مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ

کراچی: انسداد پولیو حکام نے وزیراعظم کو بریفنگ دی ہے کہ 2026ء میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا جب کہ 2024ء میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025ء میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف  کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ٹریفک جرمانوں میں کمی کی ترامیم منظور، حتمی فیصلہ گورنر سے مشروط

لاہور: پنجاب اسمبلی نے ٹریفک جرمانوں میں کمی سے متعلق اہم ترامیم کثرتِ رائے سے منظور کرلی ہیں، ان کا اطلاق گورنر پنجاب کی حتمی منظوری کے بعد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سفارشات کی روشنی میں پیش کیے گئے ترمیمی بل کو ایوان نے منظور کرلیا۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

اسلام آباد: ملک میں غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ نے سخت نوٹس لے لیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو متعلقہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے مزید پڑھیں

پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک کراچی کا اجلاس، معطل افسران کی بحالی کا مطالبہ

کراچی: پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک کراچی کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کور کمیٹی کے اراکین نے شرکت کرتے ہوئے تعلیمی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی غور کیا۔ اجلاس کے شرکاء نے وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی جانب سے امتحانی مراکز کے دوروں اور مزید پڑھیں

عدالتی فیصلوں کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی تحریکِ انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کی آنکھوں کے مسئلے کو تشویشناک قرار دیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بانی تحریکِ مزید پڑھیں

اسلام آبادریڈ زون: وفاقی آئینی عدالت کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کل 23 اپریل بروز جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئینی عدالت کے ایڈیشنل رجسٹرار کے مطابق ریڈ زون بندش کی وجہ سے عدالت بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کی کازلسٹ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں بڑے گیس ذخائر کی دریافت کا دعویٰ، اسمبلی میں سوالات کی بوچھاڑ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن داود شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوہاٹ میں خلیج کے ذخائر سے بڑے تین گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس پر ایوان میں تفصیلی بحث ہوئی۔ پشاور کے عمران خان اسٹیڈیم میں ہونے والے اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران داود شاہ نے نقطۂ اعتراض مزید پڑھیں