ایران امریکا مذاکرات کشیدہ، ملک بھر سے 45 پروازیں منسوخ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ائیرپورٹس سے خلیجی ممالک جانے اور آنے والی 45 پروازیں منسوخ ہوئیں۔  تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات میں بدلتے ہوئے حالات نے ایک بار پھر فضائی آپریشن درھم برہم کر کے رکھ دیا۔  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت، فجیرہ جانے اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، جس کے لیے حکومت کی مزید پڑھیں

زمین اور جائیداد کی خرید و فروخت کے نظام میں بڑی تبدیلی

پنجاب حکومت نے اراضی نظام میں شفافیت کے لیے اہم اصلاحاتی اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں زمین و جائیداد کی خرید و فروخت اب سے صرف گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے ہوگی۔  روایتی فرد برائے بیع اور دیگر دستاویزات کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ملکیت اور قبضہ کی بیک مزید پڑھیں

گھر سے 78 لاکھ روپے کے زیورات چوری کا ڈراپ سین، بھانجا ہی چور نکلا

راولپنڈی: گھر سے 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات کی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا، جس میں بھانجا ہی ملوث نکلا۔ تھانہ ویسٹریج پولیس نے چند روز قبل گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا ڈراپ سین کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، جو کہ متاثرہ خاندان کا بھانجا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

بھارت پہلگام واقعے پر شواہد پیش کرنے میں ناکام، فالس فلیگ آپریشن تھا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن بھارت آج تک اپنے مؤقف کے حق میں کوئی قابلِ اعتبار شواہد پیش نہیں کر سکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی، امن کوششوں اور سفارتی روابط کو مزید مؤثر بنانے کے امور پر بات مزید پڑھیں

ملیر ہالٹ انڈرپاس کی تعمیر کیلئے این او سی جاری کرنے کی ہدایت، کراچی سرکلر ریلوے بحالی پر اتفاق

کراچی: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملیر ہالٹ انڈرپاس کی تعمیر کیلئے این او سی جاری کرنے کی ہدایت کر دی، جبکہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے بڑے منصوبوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ اور چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ سمیت دیگر حکام نے مزید پڑھیں

بی آر ٹی ریڈ لائن ڈیزائن تاخیر کا انکشاف، عدالت نے سائٹ معائنہ کا حکم دے دیا

کراچی: حکومت سندھ کے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کا ڈیزائن ڈھائی سال بعد کنٹریکٹر کو فراہم کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ لائن لاٹ ٹو کا دفتر سیل کرنے کے خلاف کنٹریکٹر کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کے مبینہ اہم کارندے وصی اللہ لاکھو کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کر دیے گئے

کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سنگین جرائم میں مطلوب لیاری گینگ وار سے وابستہ مبینہ ملزم وصی اللہ لاکھو کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اس کی گرفتاری کی راہ مزید ہموار ہو گئی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں کی منظم چوری کا اسکینڈل بے نقاب، ایف آئی اے کی تحقیقات تیز

کراچی: پاکستان سٹیل ملز میں اربوں روپے مالیت کی منظم چوری کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کی شکایت پر شروع ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اسٹیل ملز سے قیمتی مشینری، کیبلز، اسکریپ اور دیگر اہم انفرااسٹرکچر مزید پڑھیں