عمران خان کو رہا کر کے سیاسی عمل میں شامل کیا جائے، مولانا فضل الرحمن

لاہور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کر کے انہیں سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے تاکہ ملک میں جمہوری عمل کو مضبوط بنایا جا سکے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد: ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق لائسنس کی تجدید اب ہر پانچ سال بعد اسی تاریخ کو کروانا ہوگی جس تاریخ کو لائسنس کا اجرا یا تجدید ہوئی تھی۔ رپورٹ کئےمطابق پرانے سسٹم میں وفاق سے بننے والے اسلحہ لائسنس کی مزید پڑھیں

پاکستان فری لانسر ایسوسی ایشن کا حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں سے تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) نے حکومت اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں سے بلا تعطل، تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت بالخصوص فری لانسنگ سے وابستہ افراد کو کام کرنے میں سہولت دستیاب ہو۔ پیفلا کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا مزید پڑھیں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟

کراچی: شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گرمی، نمی بڑھنے سے شدت زیادہ محسوس ہونے کا امکان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں 30 اپریل کو دینے کا حکم

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ایک اہم اور فوری نوعیت کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن 30 اپریل کو ہی ادا کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ یکم مئی سے 3 مئی تک آنے والی سرکاری مزید پڑھیں

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، اخراجات پر بحث شروع

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے کے فیصلے کے بعد نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بحث کا مرکز بن گیا ہے، جہاں اس اجلاس کے اخراجات اور انتظامات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس عوامی اسمبلی  کے نام مزید پڑھیں

آصف زرداری سے متعلق سوشل میڈیا خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

صدر آصف زرادی خیریت سے ہیں،ترجمان

اسلام آباد : صدارتی ترجمان نے صدر زرداری کی صحت کے حوالے سے خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا کہ صدر آصف زرادی خیریت سے ہیں، جھوٹی خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈی والا نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبرکو بے بنیاد مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا 2مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف(pti) نے 2 مئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی،جلسے میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خطاب کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی اجازت کےلیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کروا دی۔ درخواست پی ٹی آئی لاہور مزید پڑھیں

 پاکستان کے امن مشن سے صرف بھارت اور اسرائیل کو تکلیف ہے، طاہر اشرفی

لاہور: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن مشن سے صرف بھارت اور اسرائیل کو تکلیف ہے جبکہ باقی دنیا، تمام جماعتیں اور ممالک پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات مزید پڑھیں