لاہور: پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ملک میں پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاور ڈویژن پاکستان کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ رات پیک ٹائم میں ڈیموں سے پانی کے بہتر اخراج کے باعث 5125 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی، جس سے نظام میں بہتری آئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ایم ایف کے مطابق وفاقی بجٹ: حکومت کا ٹیکس استثنا ختم اور بجلی و گیس کے نرخ بڑھانے کا عندیہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سخت شرائط کے مطابق تیار کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ کا مسودہ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
سرگودھا: خاتون پر مبینہ تشدد، سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا: ماڑی لک میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور سسرالیوں پر مبینہ طور پر تشدد اور قید رکھنے کا الزام عائد کیا ہے، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ جھال چکیاں میں درج کیس میں خاتون نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس سے 2 ارب روپے برآمد
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (Federal Investigation Agency) نے یورپ اور خلیجی ممالک سے منسلک حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 ارب روپے برآمد کر لیے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون انعام اللہ خان گنڈاپور کے مطابق کارروائی کے دوران ایرانی کرنسی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی بھی سامنے مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس ہائی وے کے وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ڈھوک کالا خان پل کے قریب کی گئی، جہاں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس ایک خاتون اے ایس آئی بیٹھی ہوئی تھی اور خاتون اے ایس مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے پنشنرز کو بھی اسی روز پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ یہ فیصلہ یکم مئی سے لے کر 3 مئی تک تعطیلات کے باعث مزید پڑھیں
مراد سعید کی نشست پر 23 اپریل کو ہونے والا سینیٹ کا ضمنی انتخاب معطل
الیکشن کمیشن نے 23 اپریل کو ہونے والے کے پی سینیٹ ضمنی انتخاب کو معطل کردیا۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ مراد سعید سینیٹ الیکشن میں منتخب ہوئے لیکن مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کا عالمی وقار بحال ہو رہا ہے، سابق وزیر اعظم
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کے باعث پاکستان کا عالمی وقار اور سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں