پاکستان کا خطے میں فعال سفارتی کردار جاری رکھنے کا عزم، تنازعات کے حل کیلیے مذاکرات پر زور

ا سلام آباد: پاکستان نے بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں فعال اور نتیجہ خیز سفارتی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے کا ڈیزائن تاخیر سے ملنے کا انکشاف

کراچی: حکومت سندھ کے بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے کا ڈیزائن ڈھائی سال بعد کنٹریکٹر کو فراہم کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ لائن لاٹ ٹو کا دفتر سیل کرنے کے خلاف کنٹریکٹر کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دکانیں بند کرنے کے اوقات سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن کی تردید

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکانیں بند رکھنے کے اوقات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جعلی قرار دے دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دکانوں کے اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق ایک مزید پڑھیں

 وزیرِ اعظم کی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری اقدامات اور آئندہ حکمتِ عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ ملک میں بجلی مزید پڑھیں

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری؛ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جب کہ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ بجلی کی پیداوار 17 ہزار 180 میگاواٹ تک محدود ہے جس مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کشیدہ، ملک بھر سے 45 پروازیں منسوخ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر ائیرپورٹس سے خلیجی ممالک جانے اور آنے والی 45 پروازیں منسوخ ہوئیں۔  تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات میں بدلتے ہوئے حالات نے ایک بار پھر فضائی آپریشن درھم برہم کر کے رکھ دیا۔  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت، فجیرہ جانے اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، جس کے لیے حکومت کی مزید پڑھیں

زمین اور جائیداد کی خرید و فروخت کے نظام میں بڑی تبدیلی

پنجاب حکومت نے اراضی نظام میں شفافیت کے لیے اہم اصلاحاتی اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں زمین و جائیداد کی خرید و فروخت اب سے صرف گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے ہوگی۔  روایتی فرد برائے بیع اور دیگر دستاویزات کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ملکیت اور قبضہ کی بیک مزید پڑھیں

گھر سے 78 لاکھ روپے کے زیورات چوری کا ڈراپ سین، بھانجا ہی چور نکلا

راولپنڈی: گھر سے 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات کی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا، جس میں بھانجا ہی ملوث نکلا۔ تھانہ ویسٹریج پولیس نے چند روز قبل گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا ڈراپ سین کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، جو کہ متاثرہ خاندان کا بھانجا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

بھارت پہلگام واقعے پر شواہد پیش کرنے میں ناکام، فالس فلیگ آپریشن تھا: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے لیکن بھارت آج تک اپنے مؤقف کے حق میں کوئی قابلِ اعتبار شواہد پیش نہیں کر سکا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی مزید پڑھیں