حیدرآباد پھلیلی میں افسوسناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 3 بچے جاں بحق

حیدرآباد: پھلیلی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچے رشتے دار کی شادی میں شرکت کے لیے آئے تھے اور رات کے وقت گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ اس دوران قریبی سے گزرنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں 60 سے زائد غیر ضروری تجارتی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں غیر ضروری تجارتی پابندیوں اور رکاوٹوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے م طابق اس اقدام کا مقصد ملکی معیشت کو سہارا دینا اور درآمدی و برآمدی عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنا مزید پڑھیں

توانائی بحران نہیں آیا، حکومت کے بروقت اقدامات سے صورتحال قابو میں ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے باوجود حکومت کے بروقت اقدامات کی وجہ سے ملک میں کوئی توانائی بحران پیدا نہیں ہوا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت انرجی سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں متعدد وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور ملک کی توانائی صورتحال مزید پڑھیں

لاہور میں تیز دھار آلے سے 3 بچوں کو قتل کردیاگیا

لاہور: شہر کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 9 سال کے درمیان ہیں اور انہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچوں کے والدین گھر پر مزید پڑھیں

لاہور میں تیز دھار آلے سے 3 بچوں کو قتل کردیاگیا

لاہور: شہر کے علاقے اچھرہ میں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 9 سال کے درمیان ہیں اور انہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچوں کے والدین گھر پر مزید پڑھیں

اٹک ریفائنری کیلئے خام تیل کی ترسیل بحال، فیول بحران کا خدشہ ٹل گیا

راولپنڈی:اٹک ریفائنری لمیٹڈ  کے لیے خام تیل ٹینکرز کی آمد و رفت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی۔ حکام کے مطابق پابندی ختم ہونے سے ملک کے شمالی علاقوں میں فیول کی ممکنہ قلت کا خطرہ ٹل گیا ہے، جبکہ ریفائنری انتظامیہ نے مزید پڑھیں

48 گھنٹوں میں ریڈ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کی کوشش، شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ BRT Red Line Karachi وہ واحد منصوبہ ہے جس مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا ایران مسئلے کےحل کیلئے ہر سطح پرکوششیں کررہے ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے حل کے لیے ہر سطح پر متحرک ہیں اور بھرپور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محسن نقوی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں

پوری دنیا میں یونیورسٹی روڈ مذاق بن گئی ہے، سندھ حکومت کی کارکردگی شفاف قرار دینے والوں کو نوبل انعام ملنا چاہیے:حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ حکومت کی کارکردگی اور صوبائی ترقیاتی منصوبوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شخص سندھ حکومت کے کاموں کو شفاف قرار دیتا ہے تو اسے نوبل انعام دیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ بات زمینی حقائق کے بالکل برعکس ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے بڑی خبر، حکومت نے نیا قانون نافذ کر دیا

وزارت پاور ڈویژن نے سولر سسٹم ترامیم کے تحت نیپرا لائسنس لازمی قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سولر سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کے لئے نیپرا لائسنس لازمی قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی مزید پڑھیں