اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں آڈٹ سال 19-2018 کے درمیان ایک کھرب 56 ارب کے عوامی فنڈ میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی۔ رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 171 کے تحت پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں اے جی پی نے خلاف قواعد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف سے ڈیل ہورہی ہے یا نہیں؟ وزیر داخلہ نے اندر کی بات بتا دیا
سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کیس قومی احتساب بیورو (نیب) میں ہے اس بارے میں نیب کو پتہ ہے کہ کیا کرنا ہے حکومت کا اس سلسلے میں کوئی کام نہیں۔گرفتاریوں پر اپوزيشن کی طرف سے ٹف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصویری جھلکیاں
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں جدہ کے رائل ٹرمینل پر گورنر مکہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری بھی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی مزید پڑھیں
علی محمد خان کا بڑا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مل کر احتجاج کی پیشکش
علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کشمیر کیلئے نہیں بلکہ اسلام آباد کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، انہیں کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ کے دوران ملنے والی آسائشیں یاد آرہی ہیں جس کی وجہ سے وہ دھرنا دینے جا رہے ہیں۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں
وفاقی وزراء کس بات پہ متفق نہ ہوسکے بڑی خبر
وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے وزراء ایک بار پھر متفق نہ ہوسکے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے ضیا اللّٰہ بنگش کا خیبر پختونخوا کے اسکولوں کی بچیوں کے لیے عبایہ کے اقدام کو احسن قرار دیا۔ دوسری طرف وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے خیبرپختونخوا میں طالبات پر برقعہ اور چادر کی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کا کراچی کے موسم کے بارے میں بڑی پیشگوئی جانئے اس خبر میں
محکمہ موسمیات نے شہر میں معتدل ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں22سے24ستمبر کے دوران معتدل ہیٹ ویوکا امکان ہے،22سے24ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں اور درجہ حرارت39ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور بھارتی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے اقدامات کو کیوں سراہا بڑی خبر
وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ The visiting IMF group termed a early formula in a economy as ‘very encouraging’. They remarked that good swell has been achieved on a mercantile and outmost front. مزید پڑھیں
وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ
وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دورے کے موقع پر وزیراعظم سعودی قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورت حال پر گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم بھارت کی جانب سے 5 اگست کے غیرآئینی اقدامات مزید پڑھیں
ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت، تمام تر میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت۔ کہتے ہیں ٹیمیں ڈینگی لاروا کی تلاش کیلئے بھرپور کاوشیں کریں۔ ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام تر میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کی ہنگامی سرویلنس کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 46 ویں روز بھی کرفیو جاری، ذرائع ابلاغ پر سخت پابندیاں عائد
آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 46 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 46 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی مزید پڑھیں