بلاول بھٹو کی سندھو دیش سے متعلق بیان پر مراد علی شاہ بھی بول پڑے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے سندھو دیش سے متعلق کوئی غلط بات نہیں کی۔ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سندھ دیش سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔انہوں نے کہاکہ اگر سندھ کے ساتھ ظلم جاری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا اسلام آباد کے لیے اہم اقدام، 12 سال بعد فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال

اقوام متحدہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 12 سال بعد بین الاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن کا درجہ بحال کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اقوام متحدہ کے وفد ملاقات جہاں آئی جی اسلام آباد بھی موجود تھے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: آخری مراحل میں تحقیقات داخل، ایک اور رہنما پیپلز پارٹی کی آج نیب میں پیشی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیے آج 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے نیب نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر لیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن میں اربوں روپے بٹورے، انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے عوام سے غیرقانونی طورپر اربوں روپے بٹورے جانے کا انکشاف جب کہ سیکیورٹی کے نام پر اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں سے دو سال میں غیر قانونی طور پر 14 ارب81 کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے۔ آڈیٹر جنرل نے سیکیورٹی کی مد میں مسافروں سے مزید پڑھیں

ای سی پی مریم نواز کا مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر رہنے یا نہ رہنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) مریم نواز کا مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نہ رہنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دوسری مرتبہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی کی نائب صدارت رکھنے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کیا، اس سے قبل یکم اگست کو یہ فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

ویڈیو اسکینڈل: برطانوی ماہرین نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز کو اصلی قرار دیدیا

لندن: دو برطانوی فرانزک فرمر نے جج ارشد ملک کی لیک ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کر دی کہ یہ اصلی ہیں۔ ’’جنگ‘‘ کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایم ایل این یو کے، کے سینئر وائس پریذیڈنٹ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کی ویڈیوز ریکارڈ کی تھیں، اب ان کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی اراکین مہنگائی اور شعبہ تعلیم میں حکومت کی خراب کارکردگی پر برہم

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے پارلیمنٹ میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے حوالے سے خطاب سننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی اراکین کی جانب سے مہنگائی اور تعلیم کے شعبے میں خراب کارکردگی پر تنقید کا سامنا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے دو پی ٹی آئی کے اسلام آباد مزید پڑھیں

سکیورٹی کا مسئلہ ہے یا کچھ اور، دفاتر میں سمارٹ فونز پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس زیرِ حراست تشدد اور ملزمان کی ہلاکت کے پے در پے واقعات سامنے آنے کے بعد گذشتہ چند روز سے سخت تنقید کی زد میں ہے۔ ہر واقعہ میں بات موبائل فون کے ذریعے بننے والی ویڈیوز کے باہر آنے سے شروع ہوتی تھی۔ پنجاب پولیس پر تنقید نے مزید پڑھیں

ہیومن رائٹ واچ نے بھارت کا چہرہ بےنقاب کردیا کشمیر میں بھارتی بربریت پر ریپورٹ جاری

ہیومن رائٹس واچ نےکہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی آواز دبا کر بنیادی آزادی چھین رہا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے سیاسی رہنماوں کو گرفتار کر کے انسانی حقوق کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بغیر ثبوت کے گرفتار افراد کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا مزید پڑھیں

کراچی میں بلی کے قتل کے مقدمے مقامی عدالت کا کا فیصلہ بلی کے لاواہقین کو انصاف کیو نہیں مل سکا جانئے اس خبر میں

راچی کی مقامی عدالت نے بلی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر ملزمہ کو بری کردیا۔ رواں سال فروری میں ڈیفنس کے ایک شہری کی پالتو بلی ایک خاتون کی گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی تھی جس کے بعد شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے سٹی کورٹ مزید پڑھیں