دس پندرہ دن کے بعد نواز شریف سے بھی بات ہو سکتی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان بہت ریلیف میں رہتے ہیں ، ان کو کوئی پریشانی نہیں ہے ، میںپریشانی میں رہتاہوں ، میں ڈی آئی خان میں بڑے جلسے کرکے آرہا ہوں ، میں نے عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی افواہوں مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے کشمیر میں بھارت کی جھوٹ کا پول کھول دیا، تفصیل اس خبر میں

جرمنی کے معروف خبر رساں ادارے ’’ڈی ڈبلیو‘‘ کی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کشمیریوں نے واضح طور پر بتا دیا کہ بھارتی میڈیا انہیں ’’سب ٹھیک ہے‘‘ بتاتا ہے جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں-  انہیں بھارت پر بھروسہ نہیں۔کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہے، سرکاری میڈیا سینٹر میں کشمیری صحافیوں کا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار، وکالت نامہ کیوں واپس لیا؟ اندورنی کہانی اس خبر میں

پنجاب پولیس کی حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار ہوگئے ، وکیل کا کہنا ہے کہ ورثاء واقعے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد محمد افضال کے وکیل بشارت ہندل ایڈووکیٹ کیس سے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے سندھو دیش، نفیسہ شاہ نے ایسی کیا بات کہہ دی؟ تفصیل اس خبر میں

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے وفاقی وزرا کے بیانات کو انتشار پھیلانے کا سبب قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے سندھو دیش کبھی نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں دیگر رہنماؤں کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے نفیسہ شاہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آصف زرداری اور شہبازشریف کے بارے میں اہم انکشافات

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف بھتیجی اور بھائی کے درمیان بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں، آصف زرداری کے لوگوں نے پیسے دینا شروع کردیے ہیں، آصف زرداری بانٹ کے کھاتا تھا جب کہ نوازشریف بانٹ کر نہیں کھاتے ہیں اب جو لوگ بانٹ کر کھاتے تھے وہ پیسے مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر کیا بیان دیا جانیے اس خبر میں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر میں بچوں سمیت 4 ہزار افراد کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاک افغان سرحد پر فائرنگ واقعے کی شدید احتجاج

افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور پاک افغان سرحد پر باڑ مکمل کرنے میں مصروف پاکستانی فوجی دستے پر فائرنگ کے تازہ واقعے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ افغانستان پر واضح کیا گیا کہ وہ سرحد کی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مسلح افواج سے متعلق زید حامد کو مشورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دفاعی تجزیہ کار زید حامد کو تنبیہ کی ہے کہ وہ مسلح افواج کے حوالے سے غلط معلومات نہ پھیلایا کریں۔ زید حامد نے ایک ٹویٹ میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے معاملے پر عمران خان حکومت مزید پڑھیں

جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔ اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ مزید پڑھیں

سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گی

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے۔ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے مزید پڑھیں