مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کے سیاسی اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد دھرنے کی تفصیلات بتاکر مسلم لیگ ن کو حمایت پر قائل کیا۔ جے یو آئی سربراہ نے ن لیگی قیادت کو چارٹر آف ڈیمانڈ مزید پڑھیں

نیب کی طرف سے آ گیا بلاوا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جیل میں یا گھر؟ سب کو بے چینی سے انتظار

ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور موجودہ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو منگل کی صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیےطلب کیا گیا، نیب کی کمبائن انوسٹی گیشن بھی وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا لوگوں کو یک آواز ہوکر بھارتی جارحیت کے خلاف کھڑے ہونے پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں اُن کی حمایت جاری رکھے گا۔ ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے کو تمام عالمی فورموں پراٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دہری شہریت کیس: 5 سال بعد سابق چیئرمین نادرا کو انصاف مل گیا

ماڈل کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دہری شہریت چھپانے کے کیس میں5 سال 4ماہ بعد بے گناہ قرار دے دیا۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلے میں حکم دیا کہ طارق ملک کے خلاف 15 مئی2014 کو درج کردہ ایف آئی آر خارج کی جائے۔ طارق ملک مزید پڑھیں

اپوزیشن کا دھماکہ خیز اقدام، اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کیلئے تیاریاں شروع

جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کے خلاف اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین دونوں جماعتیں مل کر کریں گی۔ اسلام آباد میں دھرنے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ اس قبل ہونے والی سماعتوں میں مریم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران کا27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، دورے کا وژن ’’سفیر کشمیر‘‘ ہے

وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے خاص نکات مرتب کرلیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب ’’اہم ترین نوعیت‘‘ کا ہوگا۔ وزیراعظم کا خطاب امت مسلمہ کے اہم امور، افغان مفاہمتی عمل، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاکستانی مزید پڑھیں

شہباز گل کو وفاق میں بڑا عہدہ دیا جائے، نعیم الحق

معاونِ خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز گل سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تحفظات تھے جس کی وجہ سے ان کو ہٹایا گیا ہے تاہم انہیں وفاق میں بڑا عہدہ دیا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

سینئر ججز کے خلاف صدارتی ریفرنس ایک مرتبہ پھر چیلنج، درخواستوں کی تعداد 7 ہوگئی

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف ایک اور درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں حالیہ درخواست سندھ بار کونسل (ایس بی سی) نے پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

بھارتی سیاست دان نے پاکستان کی تعریفوں کی پل باندھ دیے، مودی کی اصلیت لوگوں کو بتا دیا، تفصیل جانیے اس خبر میں

ممبئی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں شرد پوار کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ پاکستان میں لوگ ناخوش ہیں بلکہ بھارت کی ایک خاص پارٹی کا پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف بنائے گئے بیانیے کا مقصد سیاسی فائدہ تھا۔ شرد پوار کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی مزید پڑھیں