خطے کے ممالک کو افغانستان کے استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان کو تنہا چھوڑ دینے کے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام فریڈرک ایبرٹ اسٹیفٹنگ کے تعاون سے ’افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال‘ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں آزادیٔ اظہار، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی، طالبان چاہتے کیا ہیں؟

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کو اقتدار سنبھالے سات ماہ سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے لیکن افغانستان کے مسائل کم نہیں ہو رہے اور ملک مزید بحرانوں کی زد میں ہے۔ آزادئ اظہار ہو یا لڑکیوں کی تعلیم، روزگار ہو یا انسانی حقوق جیسے اہم معاملات ، طالبان قیادت نے عالمی برادری کے مزید پڑھیں

عمران خان کو ابھی تک اندازہ نہیں ہے کہ اپوزیشن کیا چیز ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان آئین اور جمہوریت کی خلاف ورزی کرتا ہے، یہ چاہتا ہے کہ ہر ادارہ اس کی ٹائیگر فورس کی طرح کام کرے، کسی ایک شخص کے لیے اداروں کو متنازع بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاراچنار میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے ‘عارضی محفوظ حیثیت’ کیا معنیٰ رکھتی ہے؟

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین عارضی بنیادوں پر دیے گئے ‘ہیومن پیرول اسٹیٹس’ پر رہ رہے ہیں۔ البتہ اب بائیڈن انتظامیہ نے ان افغان پناہ گزینوں کو ‘عارضی محفوظ حیثیت’ دینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان پناہ گزین اس حیثیت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ جانیے نیلوفر مغل کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغانستان کیلئے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط

افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط ہو گئے، ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر سیکریٹری جنرل او آئی سی اور صدر اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں دستخط کیے۔ افغانستان کے لیے او آئی سی کے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ کے چارٹر پر دستخط مزید پڑھیں

افغانستان: اسکول تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے کھولے جا رہے ہیں، طالبان

کابل: افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے پر افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس جانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔  خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی ماہ تک اس حوالے سے غیریقینی صورتحال کے بادل منڈلا رہے تھے کہ کیا طالبان لڑکیوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی ایک اور سال کیلئے تجدید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عالمی ادارے کے مشن کی ایک اور سال کے لیے تجدید کردی لیکن روس نے قرار داد کو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد نئی حقیقتوں سے لاعلم قرار دیتے ہوئے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گزشتہ برس مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے بعد داعش

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اہل تشیع کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں چونسٹھ افراد مارے گئے تھے۔اس حملے میں 200 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین کشیدگی کم کرنے پر زور

وزیر خارجہ شاہ نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روس کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

طالبان کے اہم سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے

افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ اور طالبان کے سینئر رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے جہاں وہ سرکاری تقریب میں شریک ہوئے اور پہلی مرتبہ ان کی تصاویر بھی سامنے آگئیں جبکہ وہ تاحال امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست کا حصہ ہیں۔ امریکا کی مطلوب افراد کی فہرست میں سراج مزید پڑھیں