افغانستان میں بہار کے موسم کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ متحرک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی طالبان مخالف گروہ ملک بھر کے مختلف مقامات پر متحرک ہو رہے ہیں۔ بعض مبصرین کے مطابق داعش نے حال ہی میں دو دہشت گرد حملے کیے ہیں اگر دیگر گروہ بھی منظم حملے شروع کرتے ہیں تو افغانستان میں آٹھ ماہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کا نیا حکم؛ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مخصوص

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے مخلوط تعلیم کو مکمل طور پر روکنے کے لیے کابل یونیورسٹی اور کابل پولی ٹیکنیک یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کی تدریس کے لیے الگ الگ دن مقرر کر دیے ہیں۔نئے احکامات کی روشنی میں اب طالبات ہفتہ، پیر اور بدھ جب کہ طلبہ اتوار، منگل اور جمعرات مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کی افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے کی اپیل

ممتاز عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے اور لڑکیوں کے لیے اسکول کھولنے کی اپیل کی ہے۔ طالبان نے 23 مارچ کو سیکنڈری اسکولوں کی طالبات کے اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا لیکن اسی دن جب مزید پڑھیں

‘پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے’

پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر ولیم مائلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مخاصمانہ صورتِ حال پیدا ہو رہی ہے۔ دونوں ممالک میں سیاست اس وقت انتہائی غیرمستحکم ہے۔ بظاہر طالبان کو افغانستان میں اقتدار حاصل ہے لیکن وہاں اب بھی باغی گروہ موجود ہیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل سے مزید پڑھیں

کابل کے ہائی اسکول میں تین دھماکے،چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں تین زوردار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔ افغان سیکیورٹی اور صحت کے حکام کے مطابق دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کابل کے کمانڈر کے ترجمان خالد زدران نے کہا ہے کہ ”ایک ہائی اسکول میں تین مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت نے پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف پائیدار اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کردیا

امریکا اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے اور قونصل کی جانب سے مشترکہ مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی مسجد میں دستی بم دھماکا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جہاں پولیس کے مطابق عصر کی نماز کی ادائیگی کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے مزید پڑھیں

افغانستان: غیرملکی نشریاتی اداروں کی بندش؛ ‘طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے ڈھکے چھپے نہیں مزید پڑھیں

چین ماضی میں بھی پاکستان کا قابل بھروسہ ساتھی رہا اور ہمیشہ رہے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ سے مجھے واضح پیغام ملا ہے کہ چین ماضی میں بھی پاکستان کا بااعتماد قابل بھروسہ ساتھی رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی آج ہوانگ مزید پڑھیں

چین کی افغانستان پر وزرائے خارجہ کانفرنس، کیا مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں؟

اسلام آباد —  چین نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ وانگ یی 30 اور 31 مارچ کو افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال، افغان عوام کو در پیش معاشی مشکلات اور دیگر معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ چین کی وزارتِ مزید پڑھیں