مودی کے بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی سلب

بھارت میں ڈیجیٹل فریڈم کا دائرہ سکڑتا جارہاہے نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) رواں برس فروری میں رونما ہونے والے ان واقعات کے بعد سے بھارتی حکومت اور ٹوئٹر کے تعلقات ابھی تک نارمل نہیں ہو سکے ہیں۔ فروری سے، جب امریکی پوپ اسٹار ریحانا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی کسانوں سے ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

سلی ڈیلز: بھارت میں مسلم خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے بنائی گئی ایپ

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) ہندوستان میں ہندوتوا کے نظریہ کو فروغ دینے اور مسلمانوں خصوصا خواتین کو ہراساں کرنے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی اطلاعات منظرعام پر آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک عورت کو ٹرول کرنا یعنی اس کا مذاق اڑانا بہت سے لوگوں کے لیے سب سے مزید پڑھیں

ہم ‘دلتوں کا احترام نہیں کرتے، جس کی وجہ سے وہ مذہب تبدیل کر رہے ہیں:وزیر اعلیٰ تلنگانہ

تلنگانہ(ساوتھ ایشین وائر)تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر را نے کہا ہے کہ دلت لوگ اپنا مذہب تبدیل کر رہے ہیں۔ کیونکہ انہیں معاشرے میں عزت واحترام نہیں دیا جارہا ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق تلنگانہ کے کاماریڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر اعلی نے کہا، "بھارت میں غربت مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعتیں مذہبی اقلیتوں کے خلاف منافرت کے فروغ کے لئے فیس بک پر منظم مہم چلارہی ہیں

اس نیٹ ورک میں بی جے پی کے سیاستدان اور ارکان اسمبلی شامل ہیں نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعتیں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور ان کے خلاف منافرت آمیز مواد کے فروغ کے لئے فیس بک پر منظم انداز میں مہم چلارہی ہیں۔ ڈیجیٹل فرانزک ریسرچ لیب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی آزادی اظہار رائے پر پابندیاں

ریٹائرڈ سیکیورٹی عہدیداروں کولکھنے کے لئے سرکاری طور پر اجازت لینا ہوگی سرکاری اجازت سے لکھنے کا نیا ضابطہ تنقید کو روکنے کی چال ہے نئی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی سبکدوش افسر کی پنشن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے سدھارتھ وردراجن نئی دہلی- ساوتھ ایشین وائر ریٹائرڈسیکیورٹی اور انٹلی جنس افسروں کو موجودہ مزید پڑھیں

97 سابق بیوروکریٹس نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر لکش دیپ کے معاملے پرتشویش کا اظہا رکیا

نئی دہلی: سابق بیوروکریٹس کے ایک گروپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کریونین ٹریٹری لکش دیپ کے ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے من مانے اور یک طرفہ فیصلوں کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔انہوں نے وزیر اعظم سے ایک ایسامناسب ترقیاتی ماڈل یقینی بنانے کی اپیل کی، جس کے لیے یہاں رہنے والے مزید پڑھیں

بھارت: مندر کی سکیورٹی کے نام پر مسلمان خاندانوں کا جبری انخلا؟

اترپردیش(القمرآن لائن) بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں سخت گیر ہندو نظریاتی موقف رکھنے والے بی جے پی رہنما یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے معروف گورکھ ناتھ مندر کے وسیع و عریض احاطے کے قریب 125 برسوں سے رہائش پذیر مسلمان خاندانوں کو مندر کی سکیورٹی کے نام پر ہٹانے کی کارروائی شروع مزید پڑھیں

آپریشن بلیو سٹار کی منصوبہ بندی میں بھارت کو برطانیہ کی مدد بھی حاصل تھی

آپریشن بلیو سٹار نے کئی سکھ آزادی پسند تحریکوں کو جنم دیا پنجاب میں جاری تحریک میں 1981سے اب تک 11798عام شہری اور8125مسلح سکھ علیحدگی پسند جان بحق ہوئے خالصتان تحریک سے وابستہ تنظیموں نے کشمیر میں ہونے والی ہندوستانی زیادتیوں کا ذکر بھی کرنا شروع کر دیا ہے سرفراز احمد عباسی (القمرآن لائن) جون مزید پڑھیں

دہلی:5تاریخی مساجدسینٹرل وسٹاپروجیکٹ کی زدمیں آسکتی ہیں

دہلی:5تاریخی مساجدسینٹرل وسٹاپروجیکٹ کی زدمیں آسکتی ہیں دہلی (القمرآن لائن) مرکزی حکومت کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پرایک بار پھر تنازع شروع ہو گیا ہے۔عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے وزیراعظم اور مرکزی وزیر ہردیپ پوری کو اس سلسلے میں خط لکھ کر وضاحت کرنے کے مزید پڑھیں

کووڈ ویکسین: بھارتی حکومت کی نااہلی- بھارتی طلبہ کوامریکی یونیورسٹیوں میں داخلوں میں پریشانی

بھارتی کوویکسین لگوانے والے طلبہ امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں لے سکیں گے حکومت طلبہ کو بروقت منظور شدہ ویکسین نہیں مہیا کرپائی نئی دہلی(القمرآن لائن) امریکا کی چار سو سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو مزید پڑھیں