فواد چودھری نے بھی عمران خان سے راہیں جدا کرلیں، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے عمران خان سے راہیں جدا کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری  نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ سیاست سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع

اسلام آ باد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے، پی ٹی آئی نے ریاست کو چیلنج کیا ہے، ریاست کی اساس پر حملہ کیا گیا، کون سا جرم ہے جو مزید پڑھیں

مزید گرفتاریوں سے بچنے کیلیے شیریں مزاری نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی کپتان سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، اب مزید پڑھیں

شیریں مزاری کے بعد فیاض چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے بعد فیاض چوہان نے بھی پریس کانفرنس میں عمران خان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ جو کہوں گا سچ کہوں گا۔ میں عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر رہا ہوں۔ فوج کے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں نئے نکات نہیں اٹھائے جاسکتے، الیکشن کمیشن نظرثانی اپیل میں نئے سرے سے دلائل دینا چاہتا ہے۔  سپریم مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں8جون تک توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں مزید پڑھیں

استحصالی اور طبقاتی نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا پورا ماحول زہر آلود ہو چکا ہے، سیاستدان ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے راستے پر گامزن ہونے کی بجائے بہتری کی تدبیر اپنائیں،  سیاسی جماعتیں مذاکرات کے لیے راضی نہ ہوئیں تو مایوسی کی تاریک رات طویل ہوجائے گی۔ سراج الحق نے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کا ہرسپاہی سیاسی تعصبات سے بالاترہو کر صرف اپنے فرائض کو مقدم رکھتا ہے، فوجی تنصیبات پر حالیہ حملے ناقابلِ برداشت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء اورغازیوں کے اعزازمیں جی ایچ کیومیں تقریبِ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس تحقیقات، جوڈیشل کمیشن کا کارروائی پبلک کرنے کا اعلان

 اسلام آ باد: آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئی حساس معاملہ سامنے آیا تو ان کیمرا کارروائی کی درخواست کا جائزہ لیں گے۔ کمیشن نے وفاقی حکومت کو ای میل ایڈریس اور تمام مواد فراہم کرنے کا حکم دیدیا، آئندہ سماعت ہفتہ کو ہوگی مزید پڑھیں