اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی خاتون رکن کانگریس کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آ گئی، جس میں انہوں نے ان سے سیاسی مدد مانگی ہے۔ امریکی خاتون رکن کانگریس میکسین مورواٹرز کے ساتھ زوم کے ذریعے میٹنگ میں ہونے والی گفتگو کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
میئر کیلئے پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا
کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے میئر شپ کے لیے جماعت اسلامی کی حمایت کردی جس کے بعد میئر کے عہدے کی دوڑ نے دلچسب موڑ لے لی ہے ۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس پیشرفت کی تصدیق کی اور الزام لگایا کہ حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی مزید پڑھیں
زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن مکمل
لاہور:نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے تجاوزات ہٹانے کا آپریشن ہفتے کی صبح مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی بھاری مشینری، افسران اور عملے نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں
زمان پارک آپریشن: پنجاب حکومت کا عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک پر آپریشن کے حوالے سے پنجاب حکومت نے عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور عمران خان کے درمیان 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں خودکش حملہ، دہشت گرد ہلاک، متعدد افراد زخمی
ژوب: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے میں دھماکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا۔ دھاکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر رہنما محفوظ رہے جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ژوب میں ریلی کے دوران امیر جماعت مزید پڑھیں
جناح ہاؤس پر حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جن مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب سے تعلق رکھنے ولاے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 72اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظور ی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جن مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں
نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہونے چاہئے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے مگر کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارروائی میں مارپیٹ نہیں ہونی چاہئے۔ صدرمملکت کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ پر مقدمات سے متعلق سیاستدانوں مزید پڑھیں
زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کیلیے پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس کے آپریشن کی راہ ہموار ہوگئی مزید پڑھیں