پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی جاسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے۔ اوگرا کی جانب سے سمری ملنے مزید پڑھیں

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں،عمران خان

لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا  ہے کہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔  غیرملکی چینل کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات کے سبب جج  مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار دیدیا

 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو اعتراف جرم قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ  تمہیں حملوں، دہشت گردی اور بلوائی کا بلکل ویسے ہی نہیں پتہ تھا جیسے تمہیں عدت میں شادی اور ٹیئرن کے والد ہونے کا نہیں پتہ۔  ایک بیان  میں  انہوں نے کہا کہ حساس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ خانہ پوری منظور نہیں، ملوث لوگوں کو گرفتار کیا جائے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کا جتھا پاکستان دشمنوں سے کم نہیں، شہدا اور غازیوں کی بے حرمتی کی گئی، اپنے وطن میں اپنوں نے دشمن مزید پڑھیں

9 مئی کی کارروائیوں کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں اور منصوبہ سازوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتاہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ2 اہلکار شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ فوج میں کسی نےاستعفیٰ نہیں دیا اور نہ ہی کسی مزید پڑھیں