اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک ٹیم نے رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں حراست میں لے لیا۔ عمران خان کے کزن سیف اللہ نیازی نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک ٹیم نے رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں حراست میں لے لیا۔ عمران خان کے کزن سیف اللہ نیازی نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مزید پڑھیں

عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے، عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔ مقدمے میں پیشی کے سلسلے میں اسلام آباد روانگی سے قبل اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ  آئی ایس پی آر نے بیان دیا مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل سے متعلق پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی بینچ نے عدالتی اصلاحات بل سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائردرخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست دائر کرنے والے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا۔ پیر کو لاہورہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے شہری شرافت علی کی دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔شرافت علی کے وکیل عادل مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

 اسلام آ باد:پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔  طارق آفریدی کو پشاورہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج تعینات نہ کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی۔جوڈیشل کمیشن نے طارق آفریدی کو پشاور ہایکورٹ کا ایڈیشنل جج تعینات کرنے کی منظوری دی۔  جسٹس اطہرمن اللہ نے ریماکس میں سوال اٹھایا کہ انٹیلی جنس مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ چیلنج نہ ہو تو حتمی ہو جاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہرشخص قانون کے تابع ہے، اگر کوئی فیصلہ چیلنج نہیں ہوتا ہے تو وہ حتمی ہوتا ہے، آئین کے مطابق چلنےکی ضرورت ہے،کوئی بہانہ تلاش نہ کیاجائے۔ جسٹس کارنیلیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ معاملات کو مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی الیکشن کا معرکہ: کراچی میں جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری

کراچی: شہر قائد  میں 11 میں سے 8 نشستوں  پر جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری رہا ہے،  کراچی کے 7 اضلاع میں 11 یوسیز  اور 15 وارڈز کی 26 نشستوں پر جبکہ دیگر 17 اضلاع میں 37 نشستوں پر  پولنگ ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی الیکشن میں ہونے والی بے مزید پڑھیں

نواز شریف جنرل الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میرٹ پرکریں گے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب

  لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن کیلئے تیار ہے،انشاء اللہ ملک بھرمیں ا یک ہی دن ایک ساتھ ہی انتخابات ہونگے، کارکن تیاری کریں، آئندہ ہونیو الے جنرل الیکشن میں پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ میرٹ پرہو گا،اور میاں نواز شریف مزید پڑھیں