القادر ٹرسٹ کیس :عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرلی ۔ عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن مزید پڑھیں

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کےلیے پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کےلیے پہنچ گئے۔ عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے 2 رکنی ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا۔ عدالت پہنچنے کے بعد عمران خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئی یس پی آر کے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں، ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کے حقِ حاکمیت پر ڈاکے کے مخالف رہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری عدالتی وقار کی بے توقیری ہے ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت شروع کردی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز پر عمران کے مزید پڑھیں

کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت میں نہیں ہوں ، بلاول زرداری

کراچی: وزیرخارجہ  و چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حماعت نہیں کرتے ۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ اصولی طور پرکسی سیاسی پارٹی کو کالعدم قرار دینے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ حالات کو مزید پڑھیں

عمران نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سرکاری،فوجی ونجی املاک کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی اور ناقابل معافی جرم ہے،عمران نیازی نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ماضی کی ان تلخ حقیقتوں سے سبق سیکھا مزید پڑھیں

دشمن جو75سال میں نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، آئی ایس پی آر

رواپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ  9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مزید کوئی حملہ کیا گیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا، جو کام 75 سال میں دشمن نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس:عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔   اسلام آباد نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس سلسلے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پرملک بھر میں احتجاج فطری عمل تھا اور ہے،عمران خان کی گرفتاری بلا جواز تھی، کارکن قانون ہاتھ میں نہ لیں، پر امن احتجاج آپ کا قانونی مزید پڑھیں