سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کرلیا

کراچی: نئے مجوزہ قانون کے تحت سکسیشن سرٹیفکیٹ کیلئے براہ راست نادرا کو درخواست دی جاسکے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، صوبائی مشیر اور متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ کابینہ نے رولز آف مزید پڑھیں

مانسہرہ : گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: لاری اڈہ پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈہ روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان مزید پڑھیں

شہر کو گداگروں سے پاک کرنے کا فیصلہ

کراچی: پولیس کی جانب سے شہرمیںگداگری کے مکروہ کاروبارسے منسلک مافیاکے خلاف بھرپورکارروائی کے لیے پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس آفس میں گداگری کے خاتمے کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایس ایس پی مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے 40 سے زائد بے نامی بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

لاہور: نیب لاہور نے خواجہ آصف کے40 سے زائد بے نامی بینک اکاوَنٹس کا سراغ لگا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف سے تفتیش کے دوران اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا۔ یہ اکاؤنٹس مبینہ طور خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بے نامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے اور ان میں90کروڑ مزید پڑھیں

پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور: کوہاٹ روڈ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق ہینڈ مزید پڑھیں

ایس بی سی اے میں نقشوں کی منظوری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد

کراچی: ڈائر یکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شمس الدین سومرو نے نقشوں کی منظوری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی جس کے باعث 100 سے زائد درخواستیں التوا کا شکار ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی ایس بی سی اے نے قانونی تقاضے پورے کرنے کے باوجود بھی نقشوں کی مزید پڑھیں