اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
میری آمد تک لاشوں کو نہ دفناکر بلیک میل نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں ، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک مزید پڑھیں
کراچی : بھکاریوں کے پاس مغوی بچے ہونے کا شبہ
کراچی میں گداگری کے مکروہ دھندے سے منسلک گروہوں کے خلاف پولیس سمیت 10 اداروں کے مشترکہ اور بھرپور کریک ڈاؤن کی تیاری کی جارہی ہے جس میں پکڑے گئے گداگروں اور ان کے پاس موجود بچوں کے ڈی این اے بھی کرائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس چیف مزید پڑھیں
پاکستان کا گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاکستان نے دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ملکی طور پر تیار کردہ فتح مزید پڑھیں
سعودی عرب کی عمرہ عازمینِ کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت
الریاض: سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ نے عمرہ عازمینِ کو کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیرِحج وعمرہ ڈاکٹرمحمد صالح بن طاہربنتن نے عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی، تین دن میں چینی کی قیمت میں 8 روپے اضافہ
کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد تین دن میں ایک کلو چینی کی قیمت 8 روپے بڑھ گئی۔ ہول سیل میں ایک کلو چینی 88 روپے کی ہوگئی۔ اس سے قبل ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ، ہول مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور اسنیپ چیٹ نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نےٹرمپ کا اکاؤنٹ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔ تفصیلات کے مطابق تابش گوہر 7 سال تک مزید پڑھیں
سانحہ مچھ؛ ہزارہ برادری کا وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار
کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنے پر بیٹھی ہزارہ برادری اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے، ہزارہ برادری نے وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید ہزارہ برادری سے مذاکرات کے لیے ان کے احتجاجی کیمپ پہنچے تاہم مزید پڑھیں
مندر کی بحالی کیلئے ذمہ داروں سے اخراجات وصول کرنے کا حکم
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مندر جلائے جانے واقعہ پر مندر کی بحالی کیلیے ذمہ داروں سے اخراجات وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مندر جلائے جانے کیس مزید پڑھیں