محمود مولوی کا قومی اسمبلی کی رکینت اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکالگ گیا، محمود مولوی نے قومی اسمبلی کی رکینت اور تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق محمود مولوی کا ایک پریس کانفرنس میں اپنے استعفے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وہ کام کردیا جو کچھی بھارت نہ کرسکا۔ فوج مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: سرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے پر اتفاق

National Security Committee meeting: Agreed to take despotic movement opposite extremists اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں اور ملک دشمن مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ اجلاس میں 9 مئی کےواقعات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری قیادت شریک ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

پیٹرول 12، ڈیزل 30 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت 270 روپے فی لیٹر ہوگی۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوجی تنصیبات کی توڑپھوڑ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے  شرکاء نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے کارکنان ریڈزون میں داخل،سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے

اسلام آباد:پی ڈی ایم کے زیر اہتمام دھرنا دینے کے لئے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔ پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل ہوئے اور نعرے لگاتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے باہر پہنچے، جہاں ایف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کی تحریک منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کی تحریک منظور کرلی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں ریفرنس دائر کرنے کی تحریک مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنا:پی ڈی ایم کارکنان کی ریڈزون میں داخلے کی کوشش

اسلام آباد:پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے احتجاج و دھرنے کے لئے اسلام آباد پہنچنے والے پی ڈی ایم کے کارکنان نے ریڈزون میں داخلے کی کوشش کی تاہم نادرا چوک پر پہنچنے والے کارکنان کو پولیس نے واپس بھیج مزید پڑھیں

چیف جسٹس مولانا ہدایت الرحمن کی رہائی کا حکم صادر کریں، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ  چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال سے کہا ہے کہ  اب جبکہ عدالت عظمی فیصلہ صادر کر چکی ہے کہ احاطہ عدالت سے گرفتاری غیر قانونی ہے اس لئے حق دو گوادرتحریک کے سربراہ   مولانا ہدایت الرحمن  کی گرفتاری کو غیر قانونی مزید پڑھیں