عمران فاروق قتل کیس؛  گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

 اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے تین گواہان کوذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق انسداد دہشتگری عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران برطانوی حکومت سے حاصل کیے گئے شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے گئے، جن میں مزید پڑھیں

نوازشریف چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار

 لاہور: قومی احتساب  بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چوہدری شوگر مل کیس میں کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پراسکیوٹر نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ نیب مزید پڑھیں

الیکشن کے فوراً بعد اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہوجانا چاہیے تھا، نوازشریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا بالکل غلط تھا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور نے جے یو آئی کے دھرنے کیخلاف ٹاسک کی تردید کردی

 لاہور: وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے وزیراعظم کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنے سے روکنے کا ٹاسک ملنے کی تردید کردی۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مولانا فضل الرحمٰان اور جے یو آئی سے مذاکرات کی تردید مزید پڑھیں

لیاقت یونیورسٹی؛ اساتذہ کے ہراساں کرنے پر طالبہ کی خودکشی کی کوشش

جامشورو: لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی۔ شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر حراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ان کا دوست ٹیچر احسان میمن امتحانات میں پرچے آؤٹ کرنے کے معاملے مزید پڑھیں

فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، کیپٹن صفدر

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ فضل الرحمان سے رابطہ توڑنے کیلیے نواز شریف کو گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن صفدر نے احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کا مولاناسے رابطہ جڑاہوا تھا، اس رابطے کو توڑنےکیلیے نوازشریف کو گرفتار کیا گیا، نوازشریف کو مزید پڑھیں

پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا

 راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کوئٹة: ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کرکے موقع واردات سے ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کوئٹة: ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کرکے موقع واردات سے ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف ملک گیر جلسے جلوسوں کا اعلان

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں حکومت مخالف جلسے جلوسوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف کراچی سے کشمیر تک احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کو کراچی جب کہ 23 اکتوبر کو تھرپارکر میں جلسے مزید پڑھیں