آزادی مارچ مولانا اسلام آباد آرہے ہیں عمران خان بریانی کا انتظام کریں بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا دھرنے کیلئے کھانا اور کنٹینر بھی دوں گا اب کھانا پکانا شروع کردیں، چیئرمین پیپلز پارٹی جمہوری حقوق کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے، کراچی میں 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کی یاد میں جلسہ ہوگا، پی مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے سائبرکرائم نے خاتون کو جنسی ہراساں، نازیبا ویڈیوبنانے اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کوجنسی ہراساں، ویڈیو بنانے اورالیکٹرک شاک دینے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرسائبرکرائم سرکل فیض اللہ کوریجو کے مطابق گرفتار ملزم مزید پڑھیں

مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری 

جہلم: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈینگی سے دو افراد متاثر ہوئے مزید پڑھیں

جاپانی لڑکی نے سیالکوٹ کے نوجوان کو جیون ساتھی بنالیا

سیالکوٹ: چاپان سے تعلق رکھنے والی سنیتا نے ڈسکہ کے نوجوان سفیان کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے۔  سوشل میڈیا پر ہونے والی ایک اور دوستی ازدواجی زندگی میں بدل گئی اور جاپان کی رہائشی خاتون سنیتا اپنے جیون ساتھی کی محبت اور تلاش میں سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پہنچ گئی۔ ڈسکہ کے رہائشی نوجوان مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

بیجنگ / راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبائی سے ملاقات ہوئی۔ آئی مزید پڑھیں

سی ایس ایس کے امتحانات میں کامیابی کی شرح صرف 2.56 فیصد

 اسلام آباد: سی ایس ایس کے امتحانات میں ساڑھے 14ہزار امیدواروں میں سے صرف 372 امیدوار کامیاب ہوئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مقابلے کے تحریری امتحان ( سی ایس ایس ) کے نتائج میں بہتری کے لئے کی گئی تمام اصلاحات ناکام ہوگئی ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سی ایس مزید پڑھیں

مطالبات کے حصول کے لئے ارکان ایم کیو ایم کی حکومتی وفد سے ملاقات

 اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے مطالبات کے حصول کے لئے حکومتی وفد سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اپنے مطالبات کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی حکومتی ٹیم سے اہم ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات مزید پڑھیں

شہباز شریف کی فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کی مخالفت کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی مخالفت کردی ہے مزید پڑھیں

انڈونیشین قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ

 اسلام آباد: انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی اور سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا کی وزارت سیاسی، قانونی و سیکیورٹی امور کے وفد نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ (ایشیاء پیسفک) ظہور احمد سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جس شہر سے بھی آزادی مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی وہاں بھرپور سپورٹ کرے گی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پی مزید پڑھیں