جج ویڈیو اسکینڈل؛ نواز شریف کی 5 افراد کو عدالتی گواہ بنانے کی درخواست

 اسلام آباد: جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں نواز شریف نے عدالت سے 5 افراد کو گواہ بنانے کی استدعا کردی۔ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ، ویڈیو اور آڈیو کی فرانزک رپورٹ تیار کرنے والے برطانوی مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں بیٹے نے ماں کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کردیا

رحیم یار خان میں ہونہار بیٹے نے اپنی والدہ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب پورا کرکے مثال قائم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یار خان میں ہونہار بیٹا استاد اور ماں اس کی شاگرد بن گئی، انس نے اپنی والدہ اسماء کرن کو پڑھا کر نفسیات میں ماسٹرز کروا دیا۔ میٹرک کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کل 3 روزہ دورہ چین پر بیجنگ روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیرمنصوبہ مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ 

 کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو تین ہزار ایکڑ پر مبنی ہوگی اور یہاں اگلے ڈیڑھ سو سال تک کچرا جمع کیا جاسکے گا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

پشاور میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنی کزن کو قتل کردیا

پشاور میں خاتون نے کلاشنکوف استعمال کرتے ہوئے اپنی کزن کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پیش آیا جہاں دونوں خواتین کے گھر آمنے سامنے ہیں،  کسی معاملے پر بچوں کی لڑائی ہوئی جس میں خواتین کود پڑیں اور ملزمہ خاتون فائزہ نے 18 سالہ نجمہ مزید پڑھیں

عام آدمی کو سہولیت دینے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور  : وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو سہولیت دینے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اسلم اقبال نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ایک بیڈ کا خرچہ 45 لاکھ روپے سالانہ ہے، صحت کے شعبے میں آڈٹ کرانا ہمارا حق ہے، تھرڈ پارٹی آڈٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کرکے رکھ دیں گے۔ پشاور میں صوبہ بھر کے علماء کے نمائندہ کنونشن سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کی معیشت کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے اور مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہا کرے، امریکی سینیٹرز

مظفرآ باد: آزاد کشمیر کا دورہ کرنے والے امریکی کانگریس کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کر کےتمام قیدیوں کو رہا کرے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹرز کرس وان ہولن اور میگی حسن پر مشتمل امریکی کانگریس کے وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا جہاں پاک فوج کے میجرجنرل مزید پڑھیں

ہزاروں افراد کا کنٹرول لائن کی طرف مارچ تیسرے روز بھی جاری

 مظفر آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ میں شامل ہزاروں افراد گڑھی دوپٹہ سے چکوٹھی کی طرف مارچ کررہے ہیں۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے تحت لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ تیسرے روز بھی جاری ہے، مارچ میں شامل ہزاروں افراد گزشتہ روز گڑھی دوپٹہ پہنچے تھے جہاں سےان کی منزل چکوٹھی ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب جیسے اختیارات لینے کی خواہش نہیں، چیئرمین نیب 

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی خواہش نہیں کہ سعودی عرب جیسے اختیارات دئیے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب مادرپدر آزاد نہیں، نیب کے امیج کو بہتر بنانے کی دیانتداری سے کوشش کی، نیب وائٹ کالر کرائم مزید پڑھیں