سنی دیول نشے میں دھت مصروف سڑک پرنکل آئے، ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ مصروف سڑک پر غیر مستحکم انداز میں گھوم رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ممبئی کی مصروف سڑک پر گھوم رہے ہیں، ویڈیو دیکھ مزید پڑھیں

ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ میں سیف علی خان کا کردار کیا؟

بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ  اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘انیمل’ میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں رہائش پذیر تھے وہ سیف علی خان کی ‘پٹودی پیلس’ مزید پڑھیں

جیا بچن میڈیا پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

 ممبئی: میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر کے موقع پر بالی ووڈ کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن میڈیا کے نمائندوں پر برس پڑیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کا شاندار مزید پڑھیں

پروڈیوسر و اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں

  کراچی: پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں۔ نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین مسعود نے متعدد مشہور پاکستانی ڈراموں میں کام کیا جن میں مزید پڑھیں

کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے

 لاہور:  نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔ گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے وابستہ تھے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا مزید پڑھیں

اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق

 لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی کامیڈی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا تفصیلی ٹریلر جاری کردیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔  اداکار نے ٹریلر کو ’ڈنکی ڈراپ4‘ کے نام سے انسٹاگرام پر جاری کیا جس میں لیجنڈری ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی کی کھٹی میٹھی دنیا لوگوں کے سامنے آتی ہے۔ ’ڈنکی‘ کی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: سندیپ ریڈی وانگا کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں کم اسکرین ٹائم ملنے پر بوبی دیول کا بیان سامنے آگیا ہے۔  ’انیمل‘ میں رنبیر کپور کے مقابلے میں بوبی دیول نے ولن کا کردار ادا کیا ہے جبکہ رشمیکا مندانا نے فلم میں خاتون اداکارہ کا مرکزی کردار نبھایا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں