بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری مزید پڑھیں

مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟

ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ کی گئی تھی، اس ویڈیو میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے مزید پڑھیں

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان زخمی ہیں؟ وائرل ویڈیو سے مداحوں میں تشویش پھیل گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اداکارہ نے فلمساز آنند پنڈٹ کی بیٹی ایشوریہ کی شادی میں شرکت کی اور تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار لنگڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں مزید پڑھیں

مداحوں کا انتظار ختم، سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔ عیدالفطر کے موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو تفصیلات بتائی۔ اداکار نے لکھا کہ اس عید پر ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ مزید پڑھیں

لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے

فلورنس: اٹلی کے لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ عالمی میڈیا کے مطابق رابرٹو کوالی طویل عرصے سے بیمار تھے اور فلورنس شہر میں ان کا گھر میں انتقال ہوا ہے۔ رابرٹو کوالی نے چمڑے پر پینٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا جسے عالمی طور پر شہرت ملی۔ فیشن ڈیزائنر مزید پڑھیں

ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے پر ملائیشین بیوٹی کوئن سے ٹائٹل واپس لے لیا گیا

کوالا لمپور: ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے مزید پڑھیں

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ کیلئے 32 کلو وزن کم کیا۔ 47 سالہ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا وزن بہت زیادہ کم ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔ اداکار نے مزید پڑھیں