یمن ایک بار پھر قحط سالی کے دہانے پر ہے: اقوامِ متحدہ

ویب ڈیسک —  یمن میں اقوامِ متحدہ کی رابطہ کار نے کہا ہے کہ امدادی فنڈز اب ختم ہونے والے ہیں اور اٹھارہ ماہ بعد یمن ایک بار پھر بھوک اور قحط سالی کا شکار ہونے والا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رابطہ کار لز گرینڈ کا کہنا مزید پڑھیں

روس اور چین نے لاکھوں شامیوں کے لیے امداد کے راستے روک دیے

ویب ڈیسک —  شام کے شمال مغربی علاقے کے لاکھوں لوگوں کے لیے امدادی کارروائی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ ایک قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کر دیا ہے۔ اس قرارداد کو اقوام متحدہ کے لیے بیلجئم اور جرمنی کے سفیروں نے پیش کیا تھا۔ بیلجئم کے سفیر مزید پڑھیں

امریکہ میں اسکول کھولنے کے لیے ‘قابل عمل’ سفارشات جاری کی جائیں گی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ سینٹرز فور ڈیزز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) اسکول کھولنے سے متعلق نئی رہنما ہدایات جاری کرے گا۔ اس سے پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادارے پر تنقید کی تھی کہ اس کی سفارشات بہت مہنگی اور ناقابلِ عمل ہیں۔ ری مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرگرم کارکن، بھائی اور باپ سمیت حملے میں ہلاک

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پور میں بُدھ کی رات نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں ایک مقامی سیاسی کارکن، اُس کا بھائی اور والد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شورش زدہ علاقے کے پولیس حکام نے بتایا کہ شیخ وسیم باری نامی سیاسی کارکن جو بھارت کی مزید پڑھیں

کیا ڈاک کے علاوہ ووٹنگ میں حصہ لینے کا کوئی اور طریقہ کار باقی ہے؟

واشنگٹن —  اس سال تین نومبر کو امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں کرونا بحران نہ صرف سیاسی بیانیے کا اہم موضوع ہوگا، بلکہ اس سے پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل ووٹ ڈالنے کے روایتی طریقہ کار پر بھی شدت سے اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اس وقت ووٹ ڈالنے کے طریقہ مزید پڑھیں

فلائیڈ نے مرنے سے پہلے 20 بار کہا، میرا دم گھٹ رہا ہے!

ویب ڈیسک —  منی ایپلس میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ نے اپنے آخری لمحات میں 20 سے زیادہ بار کہا تھا کہ اس کا دم گھٹ رہا ہے۔ یہ بات پولیس اہلکاروں کے باڈی کیمروں کی ویڈیو سے حاصل ہونے والی ٹرانسپکرپٹ سے معلوم ہوئی ہے۔ جارج فلائیڈ مزید پڑھیں

ہارورڈ اور ایم آئی ٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ چیلنج کردیا

واشنگٹن —  امریکہ میں مقیم غیر ملکی طلبہ کے ویزے پر جزوی پابندی لگانے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو دو بڑی یونیورسٹیوں ہارورڈ اور میساچوٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یا ایم آئی ٹی نے عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 6 جولائی کو اعلان کیا تھا کہ جو غیر ملکی طلبہ کرونا مزید پڑھیں

کرونا وائرس: امریکہ میں اسکول کھولنے کی تیاریاں

واشنگٹن —  امریکہ میں صدر ٹرمپ زور دے رہے ہیں کہ تمام تعلیمی ادارے ستمبر میں فال سیمسٹر کے لئے کھول دئیے جائیں۔ اس بارے میں کوئی فیصلہ ایسے وقت کیا جا رہا ہے جبکہ امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ اموات ایک مزید پڑھیں