ویب ڈیسک — ترکی کے مشرقی علاقے میں واقع وان جھیل میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں اب تک 54 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کشتی میں تارکین وطن سوار تھے۔ مشرقی ترکی کے گورنر نے ہفتے کے دن بتایا کہ تین ہفتے قبل غرقاب ہونے والی کشتی میں ڈوبنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کانگو میں مسلح گروہوں میں جھڑپیں، 43 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں مسلح دیہاتیوں کے گروہوں کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں کم ازکم 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے۔ ایسوسی ائیڈ پریس کی ایک رپورٹ میں مقامی افراد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے چھ معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثہ جات کی تفصیل جاری
اسلام آباد — پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی اور6 مشیروں کےاثاثوں اور شہریت کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق، وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں سے چھ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔ کوئی بھی مشیر غیرملکی شہریت کا حامل نہیں۔ پاکستان کے قانون کے مطابق، کوئی بھی رکن اسمبلی اور مزید پڑھیں
چین: بارش اور سیلاب سے کئی علاقوں سے نقل مکانی
مزید لوڈ کریں
کالعدم لشکرِ طیبہ کے دو ارکان کو 15، 15 سال قید کی سزا
لاہور — لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین نے دو مختلف مقدمات میں کالعدم جماعت لشکرِ طیبہ کے دو ارکان لقمان شاہ اور مسعود الرحمٰن کو 15، 15 سال قید اور فی کس ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں۔ ملزمان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے اور مزید پڑھیں
واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے لیے افغان تجارت بحال
لاہور — پاکستان کی جانب سے واہگہ کے راستے افغانستان کو بھارت تک تجارت کی رسائی دینے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ ہفتے کو افغانستان سے چھ ٹرک درآمدی سامان لے کر بھارت پہنچ گئے۔ اسلام آباد نے رواں ماہ 13 جولائی کو افغانستان کو بھارت کے ساتھ پاکستان کے راستے تجارت دوبارہ مزید پڑھیں
کرونا وائرس: وائٹ ہاؤس کانگریس کے کئی ارب ڈالرز کا بل روکنے کے لیے کوشاں
ویب ڈیسک — امریکہ کی کانگریس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترتیب دیے جا رہے کئی ارب ڈالر کے منصوبے کو صدر ٹرمپ کی انتظامیہ روکنے کے لیے کوشاں ہے۔ کانگریس میں ترتیب جا رہے منصوبے کے تحت ریاستوں کو اضافی اربوں ڈالرز دیے جائیں گے جس سے ریاستیں کرونا کے ٹیسٹس کی مزید پڑھیں
سنکیانگ میں ایغور اقلیت پر تشدد، امریکہ نے چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کر دیں
ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعرات کے روز چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کردی ہیں، جن میں ملک کے طاقتور پولٹبیورو کا ایک رکن بھی شامل ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ایغور مسلمان اقلیتی کمیونٹی کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔ اس بات کا امکان ہے مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ
ویب ڈسک — امریکہ کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لے جانے کے لیے پروازیں چلانے کا جو خصوصی اجازت نامہ جاری کیا تھا، اسے منسوخ کر دیا ہے۔ ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر میں ایئر لائنز کے ایک مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے التوا سے آئی پی ایل کے انعقاد کی راہ ہموار
ویب ڈیسک — ایشین کرکٹ کونسل ںے ایشیا کپ 2020 آئندہ سال جون تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے جس کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے انعقاد کی راہ میں آنے والی ایک ‘بڑی رکاوٹ’ دور ہو گئی ہے۔ آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن کے انعقاد میں بھارت کو مزید پڑھیں