توہین مذہب کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی شہری قتل، امریکہ کی مذمت

اسلام آباد —  امریکہ نے پاکستان میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ امریکی ریاست الی نوائے کے رہائشی 47 سالہ طاہر احمد نسیم کو بدھ کے روز پشاور کے ایک کمرہ عدالت میں سماعت کے دوران جج کے سامنے کئی گولیاں مار کر مزید پڑھیں

ممبئی کی غریب آبادیوں میں کرونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت پیدا  ہو رہی ہے

نئی دہلی —  ممبئی کی غریب آبادیوں میں کیے گئے ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں رہنے والوں کی نصف سے زیادہ تعداد میں کوویڈ 19 کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہو گئی ہیں۔ آبادی کے ایک بڑے حصے میں اینٹی باڈئز کا سامنے آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارت کے مزید پڑھیں

میرین کور کا بحری ٹینک ڈوبنے سے ایک ہلاک، 8 لاپتا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے قریب واقع ستر میل پر مشتمل جزیرے پر جو امریکی بحریہ کی ملکیت ہے، بری اور بحری عسکری کاروائیوں میں کام آنے والی ٹینک نما بکتر بند گاڑی کے ایک حادثے میں ایک امریکی میرین ہلاک اور آٹھ لا پتا ہوگئے ہیں۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

‘ظفر مرزا اور تانیہ کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں’

اسلام آباد —  وزیراعظم عمران خان کے معاونین ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس بظاہر دہری شہریت پر مستعفی ہوئے تھے۔ لیکن، تجزیہ کاروں کے علاوہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ دونوں کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ کہ، مبینہ طور پر، دونوں پر مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر مظاہرین اور فورسز میں جھڑپ، تین افراد ہلاک 22 زخمی

کوئٹہ —  لیویز حکام کے مطابق، بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد پر جمعرات کے روز صبح سے ہی سیکورٹی فورسز اور افغانستان جانے والے تاجر و مسافروں میں کشیدگی شروع ہوئی جس کے بعد شام کے وقت مظاہرین نے زبردستی سرحد پار کرنے کی کوشش کی جس پر سیکورٹی فورسز اور مظاہرین مزید پڑھیں