اہم ترین

عالمی حالات

اسمبلی کسی کی جاگیر نہیں: مہراج ملک

اسمبلی کسی کی جاگیر نہیں: مہراج ملک

سری نگر/عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی مہراج ملک نے منگل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اس وقت ہنگامہ کھڑا کر دیا جب انہیں بجلی کے بلوں پر دی گئی معافی سے متعلق ضمنی سوال پوچھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔اسمبلی اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے مہراج ملک کو ضمنی سوال پوچھنے کی مزید پڑھیں

ریزرویشن پالیسی کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے: وحید پرہ

روزانہ ہائی وے پر روک ٹوک کشمیریوں میں امتیازی سلوک کا احساس پیدا کر رہی ہے: وحید پرہ

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اسمبلی وحید الرحمان پرہ نے جنوبی کشمیر میں قومی شاہراہ پر مسافروں کو بار بار روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرزِ عمل سے عام لوگوں میں امتیازی سلوک کا احساس پیدا ہو رہا ہے۔جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے جاری خزاں مزید پڑھیں

پاکستان

اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا بولا تو انکا اپنا ہی نقصان ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر موجود ہے لہٰذ سختی سے نمٹا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں