عالمی حالات

پدم شری ستار نواز پنڈت منی لال ناگ کا 88 برس کی عمر میں انتقال

پدم شری ستار نواز پنڈت منی لال ناگ کا 88 برس کی عمر میں انتقال

ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی دنیا نے اپنا ایک بڑا ستارہ کھو دیا ہے۔ پدم شری اعزاز یافتہ مشہور ستار نواز پنڈت منی لال ناگ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے پیر کی دیر رات کولکاتہ میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی اطلاع مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو مزید پڑھیں

بہار میں اساتذہ کی حاضری آنکھوں کی پتلی سے ہوگی، مقام کی بھی ہوگی تصدیق

بہار میں اساتذہ کی حاضری آنکھوں کی پتلی سے ہوگی، مقام کی بھی ہوگی تصدیق

بہار کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی آن لائن حاضری کے نظام میں اب تبدیلی کی جائے گی۔ تصویر کے ذریعے حاضری درج کرنے میں بے ضابطگیوں کی مسلسل شکایت کے بعد اب چہرے کی شناخت (فیس ریکگنیشن) اور آنکھ کی پتلی (آئرس) اسکین کرنے کی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ نئے نظام کے تحت مزید پڑھیں

پاکستان

راولپنڈی؛ زیر زمین پائپ لائن سے کروڈ آئل چوری ہونے کا انکشاف

تھانہ دھمیال کی حدود میں زیر زمین پائپ لائن سے کروڈ آئل چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان زیر زمین سرنگ کھود کر پی او ایل (پاکستان آئل فیلڈ لیمٹڈ) کی لائن سے کروڈ آئل چوری کرتے تھے جس کے لیے ملزمان نے پی او ایل کی مین سپلائی لائن کے قریب مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں