عالمی حالات

دہلی آلودگی: ’39 میں سے 25 اسیٹشنوں پر پی ایم 2.5 کا ڈاٹا درج نہیں ہوا‘، اجئے ماکن کا سنگین الزام

دہلی آلودگی: ’39 میں سے 25 اسیٹشنوں پر پی ایم 2.5 کا ڈاٹا درج نہیں ہوا‘، اجئے ماکن کا سنگین الزام

دیوالی کی رات دہلی میں پٹاخوں کے دھوئیں سے آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، جو لوگوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ اس معاملہ پر سیاسی بیان بازی بھی شروع ہو گئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اجئے ماکن نے دہلی میں فضائی معیار کی نگرانی کے نظام پر سنگین تشویش ظاہر کی ہے۔ مزید پڑھیں

’ثبوتوں کا ہر نیا ٹکڑا راہل گاندھی کو درست ثابت کرتا ہے‘، الیکشن کمیشن سے متعلق تازہ انکشاف پر جئے رام رمیش کا تبصرہ

آج پارلیمنٹ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیے ہوئے 88 دن ہو چکے، یہ ایک نیا ریکارڈ ہے: کانگریس

پارلیمنٹ کو غیر معینہ مدت کو ملتوی کیے ہوئے آج 88 دن ہو چکے ہیں، اور اب تک اسے باضابطہ طور پر معطل نہیں کیا گیا ہے۔ اس معاملہ میں کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ خطرناک اور تباہ کن بلوں کو منظور کرانے کی مزید پڑھیں

پاکستان

کراچی: عملے کی دستاویزات میں بے ضابطگیاں، غیرملکی شپنگ ایجنسی پر 35 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی پورٹ پر لنگر انداز بحری جہاز کے غیر ملکی عملے کی دستاویزات میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے متعلقہ شپنگ ایجنسی پر 35 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بحری جہاز CS MARAM ابوظہبی کے پرچم تلے صلالہ سے کراچی پہنچا تھا مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف، صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

انسٹاگرام : بچوں کی عمرچھپانا ناممکن، میٹا کی نئی ٹیکنالوجی متعارف

کیلیفورنیا: میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام استعمال کرنے والے بچوں کے لیے نئی اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر بچوں کی عمر چھپانا اب آسان نہیں رہا، اگر تاریخ پیدائش غلط لکھی تو میٹا کی متعارف کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی سے پکڑے جائیں گے۔ نے صارفین مزید پڑھیں