ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی دنیا کا سب سے زیادہ مہربان اور ہمدردی کرنے والا ملک ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو  نے کہا ہے کہ ترکی گزشتہ تین سالوں سے دنیا میں سب سے زیادہ امداد فراہم کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔

انہوں نے  گذشتہ روز انقرہ میں انسانی امداد کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  امریکہ ، یورپ اور امیر ممالک کی جانب سے امداد فراہم کرنے کی حساسیت  کا مظاہرہ نہ کرنے کا مشاہدہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ” ترکی گزشتہ تین سالوں سے  دنیا میں سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار  کرچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ  ہم دنیا کے امیر ترین ملک نہیں ہیں  بلکہ  دنیا  کے باضمیر اور  سب سے زیادہ مہربان  ، ہمدردی کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں