ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹرتھ سوشل’ لانچ کر دی

پیر کی صبح تک ایپ اسٹور پر یہ ایپلی کیشن مفت دستیاب ایپس  میں سرِفہرست آگئی تھی۔البتہ کئی صارفین کو اکاؤنٹ رجسٹرڈ کرنے میں مشکلات کی شکایات بھی رپورٹ ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں