ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے مقناطیسی کیچڑ سے بنا ایک روبوٹ تیار کیا ہے جو کہ حادثاتی طور پر نگل جانے والی چیزوں کو ہاضمے سے نکال سکتا ہے۔ کیچڑ، جس میں کریم جیسی خصوصیت موجود ہے اس میں مقناطیسی ذرات کو شامل کیا گیا ہے، لہٰذا ان ذرات کو مختلف سمتوں میں منتقل کیا جا سکتا ہے اور خارجی مقناطیس کے استعمال سے مختلف ماہیت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ کیچڑ والا روبوٹ تنگ جگہوں سے گزر سکتا ہے، اشیاء کو پکڑ سکتا ہے اور بریک ہونے والے سرکٹس کی مرمت کرنے کا اہل ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پاکستان ویمنز ٹیم ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- انتظار کی گھڑیاں ختم، جی ٹی اے 6 کی ریلیز شروع، گیمرز ‘وائس سٹی’ میں داخل
- سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ
- میٹا کا انسٹاگرام سے الگ نئی میسجنگ ایپ ’ڈائریکٹ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
- اے آئی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز انٹری، ویلیو 2 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگئی