ترک خاتون تیرانداز نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا

 یورپی تیر اندازی چیمپیئن شپ میں گلناز بشری نور  جوشکُن نے سونے کا تمغہ  حاصل کیا ہے۔

 خواتین کے روایتی مقابلوں میں ترک تیر انداز گلناز بشری نور جوشکُن نے اپنی حریف  کو دو کے مقابلے میں 6 سیٹس سے ہرا تے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں