ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل فوج کے رفح اور خان یونس میں حملے، متعدد فلسطینی شہید

رفح : اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے خان یونس میں فلسطینیوں پر ڈرون حملہ کیے جس کے سبب کئی معصوم فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب حماس نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کر نیوالے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو راکٹوں سے تباہ کردیا۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 78 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 13 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں

The post اسرائیل فوج کے رفح اور خان یونس میں حملے، متعدد فلسطینی شہید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں