شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے: گورنر ہاؤس اپریل 3, 2024اپریل 3, 2024 0 تبصرے 102 مناظر کراچی: کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے، مسلمانوں کو شراب بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے۔