ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ: صہیونی فورسز کے حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار ہو گئی

exceeded

غزہ: نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صہیونی فورسز کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 33  ہزار ہو گئی ہے۔ جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق صہیونی فورسز کے حملوں میں اب تک 75 ہزار 577 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فورسز کے حملوں میں 59 فلسطینی شہید اور 83 زخمی ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں