ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں مزیدکمی



کراچی:

مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں2 ہزار 245روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ59 ہزار 55روپے پر آگئی۔

صرافہ مارکیٹ میں  10گرام سونا 1925 روپے سستا ہوا اور  قیمت کم ہوکر 3 لاکھ7ہزار831 روپے کی سطح پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں20 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3378 ڈالر پر آگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں