اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں جو ہماری متاعِ عظیم ہیں۔ انکی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم کل ماشاءاللہ 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلِ زرمیں تیزی آرہی ہے، پہلے 100 ملین ڈالر 76 دنوں میں جبکہ اگلے 100 ملین ڈالر محض 28 روز میں وطن پہنچے۔
I want to thank our great asset, Overseas Pakistanis. MashaAllah funds sent by them through #RoshanDigitalAccounts created by SBP crossed $200 mn yesterday. The pace is accelerating: first $100 mn came in 76 days the next $100 mn came in only 28 days. https://t.co/sEe2wiOYrG
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 24, 2020
