دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مینو فیکچرر فیکٹری میں آگ لگ گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررسیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی  ہے۔

متاثرہ عمارت سے 3 افراد کو  بچا لیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کی جس فیکٹری میں آگ لگی ہے وہ زیرِ تعمیر عمارت تھی لہٰذا  واقعے سے ویکسین کی پیداوار متاثر نہیں ہو ئی۔

فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ  بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں