English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مٹھی؛ غذائی قلت کے شکارمزید 3 بچے دم توڑ گئے

القمر

مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔

سول اسپتال مٹھی میں پیر کو مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جن میں 6 ماہ کی زینب تماچی اور اللہ بچایو کے نومولود شامل ہیں۔ اس طرح رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی جبکہ 55 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے