English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے پوپ پاکستان میں علی ظفر؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور گلوکار علی ظفر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جو پوپ کا لک دے رہی ہے۔ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں گلوکار علی ظفر نے خود لکھا ہے۔کے پوپ پاکستان میں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے