ترکی میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک اگست 5, 2021 القمر ترک ضلع وان میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، چالدران نامی قصبے میں پولیس کی خصوصی ٹیم کی جانب سے آپریشن کیا گیا ۔ اس آپریشن مین تین دہشتگرد مارے گئے۔