English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چناق قلے پل ترکی کے جدید دور کی جانب سفر کی ایک تازہ مثال ہے، صدر ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ 1915 چناق قلعے پل   کی بدولت  ترکی کے ایک مزید  اعلی قدم  کو کامیابی سے سر انجام دیا گیا ہے۔

1915 چناق قلعے  پل  کے آخری ڈیک کی نصبی  تقریب  سے خطاب کرنے والے صدر نے کہا کہ پل  کے خدمات کے لیے کھولے جانے کے بعد آبنائے چناق قلعے  کو محض 6 منٹ میں  پار کیا جانا ممکن بن جائے گا۔ "ہمارے پل میں معنی خیز پیغامات ہیں جس کی اونچائی 318 میٹر ہے، جو 18 مارچ فتح چناق قلعے سے تعلق رکھتی ہے، اس کی لمبائی 2023 ہے، جو  جمہوریہ ترکی کے قیام  کی صد سالہ سالگرہ کا نشان ہے۔‘‘

جناب ایردوان نے کہا کہ وہ 18 مارچ کو چناق قلعے  بحریہ کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر پُل کو خدمات کے لیے کھولیں گے، "بناؤ۔چلاؤ۔منتقل کرواور منتقلی ماڈل کے ساتھ  تعمیر کردہ اس پُل  کے ساتھ  ہم جدید دور کی جانب مزید ایک کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں۔  ” اس دور میں اس طرح کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جانا  انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اب ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں 3 براعظموں کے تمام زمینی، سمندری، ریل اور ہوائی راستے ہمارے ملک سے گزرنا شروع ہو جائیں گے۔

جناب ایردوان نے کینال استنبول   کے ذریعے بحری آمدورفت  میں  انقلابی نوعیت کا مزید ایک قدم اٹھایا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے