ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں برفباری، درجہ حرارت صفر سے نیچے جا سکتا ہے

سعودی عرب کے شمالی سرحدی علاقے کے شہر طریف میں برفباری ہوئی۔

سپٹنک کی خبرکے مطابق شہر کے بلند اور پہاڑی علاقے میں برفباری کے نتیجے میں علاقہ سفید غلاف میں ڈھک گیا۔

سعودی عرب محکمہ موسمیات کے مطابق علاقے میں درجہ حرات 7 درجے تک گِر گیا ہے اور توقع ہے کہ صفر سے نیچے تک چلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں